the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برطانیہ کے وزیرخارجہ بورس جانسن نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تئیں اپنی تلخیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے منتخب ہونے سے کافی اقتصادی مواقع پیدا ہوئے ہیں۔اس لئے یوروپ کے لوگوں کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں



ہے۔مسٹر جانسن نے کل سربیا کے وزیر اعظم الیکزنڈرووکک نے ملاقات کے بعد صحافیوں سے کہا کہ میں احترام کے ساتھ اپنے یوروپی دوستوں ساتھیوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہی وہ وقت ہے جب ہم ان کے انتخابات کے بارے میں بربادی کے اندیشے سے باہر نکلے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.